the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
للی (فرانس)، 10 اکتوبر (رائٹر) فرانسیسی بندرگاہی شہر کلائس میں ایریٹیریا کا ایک مہاجر ایک کار کے نیچے آکر مرگیا کلائس میں مشرق وسطی اور افریقہ سے آئے ہوئے ہزاروں لوگ کیمپ میں رہ رہے ہیں یہ لوگ جو برطانیہ میں جاکر



پناہ لینا چاہتے ہیں۔ پولس کا کہنا ہے کہ یہ شخص مہاجرین کے اس گروپ کا فرد تھا جو گاڑیوں کی رفتار کم کرنے کے لئے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کررہے تھے تاکہ وہ ان پر چڑھ سکیں۔ گاڑی چلانے والا برطانوی تھا اس نے حادثہ کی خبر دی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.